Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 15 اپریل، 2020

عطا اللہ عیسیٰ خیلوی ۔انداز بیاں ///انتخاب ۔ظفر اعوان

#سیاست_ہوگئ_اب_موڈ_ٹھیک_کریں۔

#لالا۔عطاءاللہ_کو_سیریس_لینے_کے_سائیڈ_ایفیکٹس

امی : اپنی بیوی سے کہو کچن میں جا کے برتن دھوئے
میں :
ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہے
آنے جانے کے قابل نہیں ہے 😑

رشتے دار : تمہاری پڑھائی کیسے جا رہی ہے
میں:
آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں
جو بتانے کے قابل نہیں ہے 😕

لڑکی : تصویر دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا
میں :
میری نظریں ابھی تک ہیں پیاسی
میں نے جی بھر کے دیکھا نہیں ہے 😍

دوست : یار یہ اخبار اٹھانا
میں (غصے سے):
جانتے ہیں تمہاری کلائی
بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہے 😏

ہمسائی : میں نے وائی فائی کا پاسورڈ بدل دیا ہے اب نہیں بتاوں گی۔
میں :
تم تو ایسے بدلنے لگے ہو
آج تک کوئی بدلا نہیں ہے 😒

موبی لنک : آپ بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔
میں :
دل کسی کا اگر ٹوٹ جائے
کوئی آواز سنتا نہیں ہے 😭

ابا حضور : مجھے پتا چلا ہے کہ تم مسکان سے چھپ چھپ کے ملتے ہو
میں :
پیار کو چاہے جتنا چھپاؤ
یہ چھپانے سے چھپتا نہیں ہے 😌

پھپھو کی بیٹی : آج کل ہمارے گھر نہیں آتے ہو، ناراض ہو ؟؟
میں :
 تم تو دل میں سمائے ہوئے ہو
ملنے کی ضرورت نہیں ہے ❤

پھپھو کی بیٹی :
 ایسے عاشق کو سولی چڑھا دو
رحم کھانے کے قابل نہیں ہے 😐
 لالا جی کی وال سے کاپی ۔۔

#سیاست_ہوگئ_اب_موڈ_ٹھیک_کریں۔

#لالا۔عطاءاللہ_کو_سیریس_لینے_کے_سائیڈ_ایفیکٹس

امی : اپنی بیوی سے کہو کچن میں جا کے برتن دھوئے
میں :
ان کے پاؤں میں مہندی لگی ہے
آنے جانے کے قابل نہیں ہے 😑

رشتے دار : تمہاری پڑھائی کیسے جا رہی ہے
میں: 
آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں
جو بتانے کے قابل نہیں ہے 😕

لڑکی : تصویر دیکھ کے ڈیلیٹ کر دینا
میں :
میری نظریں ابھی تک ہیں پیاسی 
میں نے جی بھر کے دیکھا نہیں ہے 😍

دوست : یار یہ اخبار اٹھانا
میں (غصے سے):
جانتے ہیں تمہاری کلائی
بوجھ اٹھانے کے قابل نہیں ہے 😏

ہمسائی : میں نے وائی فائی کا پاسورڈ بدل دیا ہے اب نہیں بتاوں گی۔
میں :
تم تو ایسے بدلنے لگے ہو
آج تک کوئی بدلا نہیں ہے 😒

موبی لنک : آپ بغیر پیکج کے انٹرنیٹ استعمال کر رہے ہیں۔
میں :
دل کسی کا اگر ٹوٹ جائے
کوئی آواز سنتا نہیں ہے 😭

ابا حضور : مجھے پتا چلا ہے کہ تم مسکان سے چھپ چھپ کے ملتے ہو
میں :
پیار کو چاہے جتنا چھپاؤ
یہ چھپانے سے چھپتا نہیں ہے 😌

پھپھو کی بیٹی : آج کل ہمارے گھر نہیں آتے ہو، ناراض ہو ؟؟
میں :
 تم تو دل میں سمائے ہوئے ہو
ملنے کی ضرورت نہیں ہے ❤

پھپھو کی بیٹی :
 ایسے عاشق کو سولی چڑھا دو
رحم کھانے کے قابل نہیں ہے 😐
 لالا جی کی وال سے کاپی ۔۔

کوئی تبصرے نہیں: