Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 26 مارچ، 2020

🌹 یا الہی رحم فرما 🌺تحریر ۔ سعدیہ ھما شیخ/ ایڈووکیٹ 🌹 گروپ ایڈیٹر/ آر۔اے۔ نیوز🌹


یا الہی رحم فرما دل چاہ رہا ہے چیخ چیخ کر روں آج کعبہ میں بھی نماز کی پابندی جمعے کا اجتماع نہیں عمرہ پہلے بند اب حج بھی اس سال نہ ہو گا سڑکیں ویران اسکول بند کاروبار ٹھپ خوف و ہراس سہمے ہوے بچے قیامت سی قیامت ہے مرے اللہ تو راضی ہو جا مانا کہ ہم گناہ گار ہیں ہم نے تجھے بھلا دیا مگر تو ستر ماوں سے زیادہ پیار کرتا ہے جب ایک ماں اپنے بچے کو نہیں بھلا سکتی خواہ وہ کتنا ہی برا کیوں نہ ہو تو پھر تو کیسے اپنے بندوں کو بھول سکتا ہے ميں رے الله تو ناراض ہے بس اب مان جا معصوموں کے ننھے یاتھ تجھے پکار رہے ہیں ترے نافرمان بھی رو رہے ہیں یا الله ترا وعدہ ہے ناں تو استطاعت سے زیادہ تکلیف نہیں دیتا الہی ہماری استطاعت ختم ہو گئی بس ایک نظر کرم کی کر دے ہماری بس ہو گئی ہم اور نہیں سہہ سکتے یہ ویرانی برداشت نہیں ہو رہی اپنے پیارے حبیب کے صدقے ہمیں معاف کر دے ہم بت صبروں کو ہم نا شکروں کو الہی تو نے خود کہا ناں کہ جو تری طرف ایک قدم بڑھاے گا تو دس قدم بڑھاے گا الہی دیکھ ہم سب تری طرف آ گئے اب تو ہمیں تھام لے مرے مولا تھام لے اپنے محبوب کی امت کو جسے تو نے اشرف المخلوقات بنایا دیکھ ترے بندے رو رہے ہیں تڑپ رہے ہیں الہی ہم بے بس ہیں ہم لاچار ہے ہماری کوی اوقات نہیں ہم بہت حقئر ہیں ہم بہت گناہ گار ہیں ہم ظالم ہیں ہم عیش پرستی میں پڑ گئے ہم نے ترے احکامات سے روگردانی کی ہم نے ہمیشہ اپنی من مانی کی مگر الہی تو رحیم ہے تو کریم ہے تری ایک کن سے سب ٹھیک ہو جاے گا مرے مولا تونے کیا کہ تو ہی مرض دیرا یے اور توہی شفا الہی یہ تکلیف نہیں دیکھی جا رہی مرے مولا ترا بندہ بغير غسل کے بغئر کفن کے تجھ سے کیسے ملاقات کرے گا مرے اللہ موت برحق ہے تجھ سے اور ترے حبیب سے ملنے کی بھی چاہت ہے مگر الہی اس طر ح نہیں پوری تیاری سے سج دھج سے چار کندھوں پہ دھوم دھام سے فرشتوں کے جھرمٹ میں یہ زندگی تری امانت یے اسے ترے حولے کریں گے مگر الہی ہماری اذیت ختم کر دے ہم پہ رحم کر دے مرے مولا توبہ بول کر لے ہم سب کی توبہ قبول کر لے آمئن الہی آمین سعدیہ ہما شیخ

کوئی تبصرے نہیں: