Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 30 مارچ، 2020

بھکر( ظفر اعوان ) کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچاؤ اور عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ گھروں میں محدود کرنے کیلئے میڈیسن اور ضروری اشیاء کیلئے ٹیلی سروسز کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت ضلع کے ہسپتالوں میں عوام الناس کے مجمع کو روکنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور تحصیلوں میں ٹی ایچ کیوز ہسپتال کی سطح پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک طبی ماہرین کی جانب سے مریضوں کو ٹیلی میڈیسن سروسز مہیا کی جائیں گی جبکہ انجمن تاجران کے تعاون سے ضلع میں مختلف کریانہ سٹورزکا تعین کیا گیا ہے جہاں پرعوام الناس بذریعہ ٹیلی فون گھر بیٹھے ضروری سامان کی خرید اری کرسکیں گے اور متعلقہ دکاندار کی جانب سے ہوم ڈلیوری سروس فراہم کی جائیگی۔یہ بات ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے اپنے دفتر میں ٹیلی سروسز کا باقاعدہ آغاز کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ،اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر،اے سی بھکر طلحہ سعید،صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف سمیت دیگر تاجران اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیلی سروسز کا بنیادی مقصد عوام الناس کو بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات سے محفوظ رکھنا ہے تاکہ شہری گھر بیٹھے ان سروسز سے استفادہ کریں اور گھروں سے باہر کم سے کم نکلیں انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ براہ کرم اپنے گھروں میں رہیں،خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ضلع میں ٹیلی میڈیسن سروسز کے حوالہ سے تفصیلات میں بتایا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر عابد حسین۔03356483480،ڈاکٹر فرخ جمیل 03338383223،ڈاکٹر عرفان عظیم 03008891777،ڈاکٹر رمیض حسن 03326683264 اور ڈاکٹر دوست محمد 03459143820 پر مشتمل پینل صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دے گا علاوہ ازیں واٹس ایپ پر مشورہ کی سہولت،ادویات اور ضرروی اقدامات کے حوالہ سے راہنمائی بھی فراہم کی جائیگی جبکہ کورونا ہیلپ لائن کیلئے 04539200193اور 04539200177 پر عوام الناس رابطہ کرسکتے ہیں۔ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں ڈاکٹر رابیعہ عرفان اور ڈاکٹر عروشہ حسین صبح 8 بجے سے دن 10 بجے تک،ڈاکٹر عون اسلم 03336743478, ڈاکٹر محمد اویس 0331143811164 دن 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور ڈاکٹر علی اظہر 03025307713 اور ڈاکٹر نریسہ پرویز دن 12 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ٹیلی سروس سنٹر پر موجود ہونگے،ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان میں ڈاکٹر ریاض سردار 03462316529،ڈاکٹر فضل حسین 03075983581،ڈاکٹر شفیق احمد 03344159861،ڈاکٹر کشور سلطانہ،ڈاکٹر رابیل فرحان اور ڈاکٹر محمد کامران 03324693783 موجود ہونگے اسی طرح تحصیل کلورکوٹ میں ڈاکٹر ریاض احمد 03334082333،ڈاکٹر محمد صفدر 03468838894،ڈاکٹر زاہدہ پروین اور ڈاکٹر منتہی ٰ شاہین ٹیلی میڈیسن سروسز سنٹر پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دیں گی۔جبکہ عوام الناس ضلع میں اشیاء ضروریہ کی ہوم ڈلیوری سروسز سے استفادہ کرنے کیلئے ان دکاندار سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ تحصیل بھکر میں شیخ عطا اللہ کریانہ سٹور سردار بخش روڈ فون نمبر۔03318781725،رانا خالد انجم کریانہ سٹور سردار بخش روڈ 03332876335،عابد کریانہ سٹور بہل روڈ03336849778،رمضان حطار کریانہ سٹور مسلم بازار 03335432021،ملازم کریانہ سٹور گڈولہ روڈ 03347631004،شیخ عطااللہ کریانہ سٹور محمد چوک،03371740858،الحمد کریانہ سٹور شیخ فرمان ریلوے روڈ 03338056565،گولڑہ حاجی بشیر احمد مین بازار اندرون جناح گیٹ 0453511882،لائل پور کریانہ سٹور پرانی غلہ منڈی 03336845503،راؤ افضل کریانہ سٹور نزد قصر زینب 03315440544،احسان کریانہ سٹور مین بازار 0453512820،عرفان کریانہ ریلوے روڈ 03330756565،اقبال گادھی کریانہ پرانی غلہ منڈی 03338906227،سمیع گجر کریانہ شہانی اڈہ 03335050926،یامین گجرغربی بازار03336840926،دلشاد کریانہ غربی بازار03017849745،ارشاد کریانہ غربی بازار03339816264،اسلم کریانہ عباس چوک 03458511610،عرفان سوانسی کریانہ بہل روڈ 03338053318 اور ممتاز ڈپارٹمنٹل گڈولہ روڈ 03336849801،تحصیل دریاخان میں امجد کریانہ 03027951266،فرحان کریانہ 03087112790،آفتاب کریانہ 03016754430،ملک اشفاق کریانہ 03067951223،حاجی ارشد کریانہ 03007782520،ظہیر کمبوہ کریانہ 03014035852،علی رضا ویجی ٹیبل سٹور 03347642881،حاجی شفقت ویجی ٹیبل 03014036595،حاجی ارشد اینڈ اشرف ویجی ٹیبل سٹور 03027963934،عبدالوحید انصاری ویجی ٹیبل 03083983417 اور آصف انصاری ویجی ٹیبل 03017954430،تحصیل کلورکوٹ میں مشتاق کریانہ 03024539742،ولی دین کریانہ 03016018704،ظفر کریانہ 03087070879،رفیق کریانہ 03007937676،ادریس کریانہ سٹور 03014785216 سمیع اللہ ویجی ٹیبل 03058673739،رحیم ویجی ٹیبل 03000685866،فریاد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل 03064866146،عمران فروٹ 03007785360،مٹھو چکن 03034047874،سرور ریسٹورنٹ 03084401015،ڈان ریسٹورنٹ 0301 6359330،مکہ ریسٹورنٹ 03000513905 اور رائل پیلس ریسٹورنٹ 0037074237،تحصیل منکیرہ میں خورشید کریانہ سٹور لاری اڈہ 03338908303،نوید احسن کریانہ لاری اڈہ 03461872720،حبیب اللہ فروٹ ایند ویجی ٹیبل نوری مسجد اڈہ حیدرآباد تھل اور ملک نوید جاوید اعوان فروٹ شاپ نزدنیشنل بنک منکیرہ ان تمام دکانوں پر صارفین کی سہولت کیلئے ہوم ڈلیوری سروس کو یقینی بنایا جائے گا اس ضمن میں عوام الناس سے کہا گیا کہ وہ اپنی قریبی دکان پر بذریعہ ٹیلی فون ہوم ڈلیوری سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے کہا کہ ٹیلی سروسز سنٹرز سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیٹا لیا جائے گاتا کہ معلوم کیاجاسکے روزانہ بنیاد پر کتنے صارفین ان سروسز سے استفادہ کر رہے ہیں،اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ ضلعی انتظامیہ کے مذکورہ اقدامات انسداد کورونا کیلئے اہم سنگ ثابت ہونگے انہوں نے کہا کہ ان سروسز سے لوگوں کو گھروں تک محدود کیا جاسکتا ہے۔اس موقع پر صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف نے ضلعی انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی کے کورونا سے بچاؤ کے سلسلہ میں کئے جانیوالے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کی جائے گی#


بھکر(ظفر اعوان) کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات سے بچاؤ اور عوام الناس کو زیادہ سے زیادہ گھروں میں محدود کرنے کیلئے میڈیسن اور ضروری اشیاء کیلئے ٹیلی سروسز کا آغاز کردیا گیا ہے جس کے تحت ضلع کے ہسپتالوں میں عوام الناس کے مجمع کو روکنے کیلئے ڈی ایچ کیو ہسپتال اور تحصیلوں میں ٹی ایچ کیوز ہسپتال کی سطح پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک طبی ماہرین کی جانب سے مریضوں کو ٹیلی میڈیسن سروسز مہیا کی جائیں گی جبکہ انجمن تاجران کے تعاون سے ضلع میں مختلف کریانہ سٹورزکا تعین کیا گیا ہے جہاں پرعوام الناس بذریعہ ٹیلی فون گھر بیٹھے ضروری سامان کی خرید اری کرسکیں گے اور متعلقہ دکاندار کی جانب سے ہوم ڈلیوری سروس فراہم کی جائیگی۔یہ بات ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے اپنے دفتر میں ٹیلی سروسز کا باقاعدہ آغاز کرنے کے بعد گفتگو کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ،اے ڈی سی جی عباس رضا ناصر،اے سی بھکر طلحہ سعید،صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف سمیت دیگر تاجران اور میڈیا نمائندگان بھی موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ٹیلی سروسز کا بنیادی مقصد عوام الناس کو بڑھتے ہوئے کورونا وائرس کے خطرات سے محفوظ رکھنا ہے تاکہ شہری گھر بیٹھے ان سروسز سے استفادہ کریں اور گھروں سے باہر کم سے کم نکلیں انہوں نے شہریوں سے اپیل کی کہ براہ کرم اپنے گھروں میں رہیں،خود بھی محفوظ رہیں اور دوسروں کو بھی محفوظ رکھیں۔ضلع میں ٹیلی میڈیسن سروسز کے حوالہ سے تفصیلات میں بتایا گیا کہ ڈی ایچ کیو ہسپتال میں ڈاکٹر عابد حسین۔03356483480،ڈاکٹر فرخ جمیل 03338383223،ڈاکٹر عرفان عظیم 03008891777،ڈاکٹر رمیض حسن 03326683264 اور ڈاکٹر دوست محمد 03459143820 پر مشتمل پینل صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دے گا علاوہ ازیں واٹس ایپ پر مشورہ کی سہولت،ادویات اور ضرروی اقدامات کے حوالہ سے راہنمائی بھی فراہم کی جائیگی جبکہ کورونا ہیلپ لائن کیلئے 04539200193اور 04539200177 پر عوام الناس رابطہ کرسکتے ہیں۔ٹی ایچ کیو ہسپتال منکیرہ میں ڈاکٹر ikرابیعہ عرفان اور ڈاکٹر عروشہ حسین صبح 8 بجے سے دن 10 بجے تک،ڈاکٹر عون اسلم 03336743478, ڈاکٹر محمد اویس 0331143811164 دن 10 بجے سے دوپہر 12 بجے تک اور ڈاکٹر علی اظہر 03025307713 اور ڈاکٹر نریسہ پرویز دن 12 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ٹیلی سروس سنٹر پر موجود ہونگے،ٹی ایچ کیو ہسپتال دریا خان میں ڈاکٹر ریاض سردار 03462316529،ڈاکٹر فضل حسین 03075983581،ڈاکٹر شفیق احمد 03344159861،ڈاکٹر کشور سلطانہ،ڈاکٹر رابیل فرحان اور ڈاکٹر محمد کامران 03324693783 موجود ہونگے اسی طرح تحصیل کلورکوٹ میں ڈاکٹر ریاض احمد 03334082333،ڈاکٹر محمد صفدر 03468838894،ڈاکٹر زاہدہ پروین اور ڈاکٹر منتہی ٰ شاہین ٹیلی میڈیسن سروسز سنٹر پر صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک اپنی خدمات سرانجام دیں گی۔جبکہ عوام الناس ضلع میں اشیاء ضروریہ کی ہوم ڈلیوری سروسز سے استفادہ کرنے کیلئے ان دکاندار سے رابطہ کرسکتے ہیں۔ تحصیل بھکر میں شیخ عطا اللہ کریانہ سٹور سردار بخش روڈ فون نمبر۔03318781725،رانا خالد انجم کریانہ سٹور سردار بخش روڈ 03332876335،عابد کریانہ سٹور بہل روڈ03336849778،رمضان حطار کریانہ سٹور مسلم بازار 03335432021،ملازم کریانہ سٹور گڈولہ روڈ 03347631004،شیخ عطااللہ کریانہ سٹور محمد چوک،03371740858،الحمد کریانہ سٹور شیخ فرمان ریلوے روڈ 03338056565،گولڑہ حاجی بشیر احمد مین بازار اندرون جناح گیٹ 0453511882،لائل پور کریانہ سٹور پرانی غلہ منڈی 03336845503،راؤ افضل کریانہ سٹور نزد قصر زینب 03315440544،احسان کریانہ سٹور مین بازار 0453512820،عرفان کریانہ ریلوے روڈ 03330756565،اقبال گادھی کریانہ پرانی غلہ منڈی 03338906227،سمیع گجر کریانہ شہانی اڈہ 03335050926،یامین گجرغربی بازار03336840926،دلشاد کریانہ غربی بازار03017849745،ارشاد کریانہ غربی بازار03339816264،اسلم کریانہ عباس چوک 03458511610،عرفان سوانسی کریانہ بہل روڈ 03338053318 اور ممتاز ڈپارٹمنٹل گڈولہ روڈ 03336849801،تحصیل دریاخان میں امجد کریانہ 03027951266،فرحان کریانہ 03087112790،آفتاب کریانہ 03016754430،ملک اشفاق کریانہ 03067951223،حاجی ارشد کریانہ 03007782520،ظہیر کمبوہ کریانہ 03014035852،علی رضا ویجی ٹیبل سٹور 03347642881،حاجی شفقت ویجی ٹیبل 03014036595،حاجی ارشد اینڈ اشرف ویجی ٹیبل سٹور 03027963934،عبدالوحید انصاری ویجی ٹیبل 03083983417 اور آصف انصاری ویجی ٹیبل 03017954430،تحصیل کلورکوٹ میں مشتاق کریانہ 03024539742،ولی دین کریانہ 03016018704،ظفر کریانہ 03087070879،رفیق کریانہ 03007937676،ادریس کریانہ سٹور 03014785216 سمیع اللہ ویجی ٹیبل 03058673739،رحیم ویجی ٹیبل 03000685866،فریاد فروٹ اینڈ ویجی ٹیبل 03064866146،عمران فروٹ 03007785360،مٹھو چکن 03034047874،سرور ریسٹورنٹ 03084401015،ڈان ریسٹورنٹ 0301 6359330،مکہ ریسٹورنٹ 03000513905 اور رائل پیلس ریسٹورنٹ 0037074237،تحصیل منکیرہ میں خورشید کریانہ سٹور لاری اڈہ 03338908303،نوید احسن کریانہ لاری اڈہ 03461872720،حبیب اللہ فروٹ ایند ویجی ٹیبل نوری مسجد اڈہ حیدرآباد تھل اور ملک نوید جاوید اعوان فروٹ شاپ نزدنیشنل بنک منکیرہ ان تمام دکانوں پر صارفین کی سہولت کیلئے ہوم ڈلیوری سروس کو یقینی بنایا جائے گا اس ضمن میں عوام الناس سے کہا گیا کہ وہ اپنی قریبی دکان پر بذریعہ ٹیلی فون ہوم ڈلیوری سروس حاصل کر سکتے ہیں۔ اس موقع پر ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے کہا کہ ٹیلی سروسز سنٹرز سے روزانہ کی بنیاد پر ڈیٹا لیا جائے گاتا کہ معلوم کیاجاسکے روزانہ بنیاد پر کتنے صارفین ان سروسز سے استفادہ کر رہے ہیں،اس موقع پر ایم این اے ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بلاشبہ ضلعی انتظامیہ کے مذکورہ اقدامات انسداد کورونا کیلئے اہم سنگ ثابت ہونگے انہوں نے کہا کہ ان سروسز سے لوگوں کو گھروں تک محدود کیا جاسکتا ہے۔اس موقع پر صدر انجمن تاجران رانا محمد اشرف نے ضلعی انتظامیہ کو یقین دہانی کروائی کے کورونا سے بچاؤ کے سلسلہ میں کئے جانیوالے ہر اقدام کی بھرپور حمایت کی جائے گی#

کوئی تبصرے نہیں: