Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 26 مارچ، 2020


دریاخان( مہرالدین ایوبی ) شہر کے مسیحا کا ایک اور کامیاب چھاپہ،،،،،،،، نجی ٹی وی کے ایک پروگرام کی انوسٹی گیشن ٹیم کے ممبر کے گودام پر سے حافظ عبدالمنان بیگ نے ذخیرہ آٹے 400گٹو برآمدبرآمد آٹا فوارہ چوک پر 600روپے کے ریٹ پر فروخت کردیا،ذرائع کے مطابق عرصہ سے یہاں آٹا مہنگے داموں فروخت کئے جانے کی شکایات مل رہی تھیں جس کا نوٹس لیا گیاگودام میں ذخیرہ کیا گیا آٹا اے سی نے تحصیلدار سید رومی حسن گیلانی کی قیادت میں عوام کو سیل کرایا ہے یہ امر قابل ذکر ہے جس شخص کے گودام سے یہ آٹا برامد ہوا ہے وہ گزشتہ روزتحصیل انتظامیہ کی ایک اعلیٰ شخصیت کے پاس نجی ٹی وی کے پروگرام کیانوسٹی گیشن ٹیم کے ایک عہدے دار کے ہمراہ سرکاری کوٹہ کا آٹا لینے کے لئے گیا تھااگلے روز ہی شہریوں کی شکایت پر منگے داموں آٹا فروخت کرنے اور سٹاک کرنے پر تحصیل انتظامیہ کے ہتھے چڑھ گیا عوام نے اے سی دریاخان حافظ عبدالمنان کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔

کوئی تبصرے نہیں: