Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 26 مارچ، 2020

*چکوال۔//نمرہ ملک سے //.‏کورونا وبا کے خلاف لڑنے والی تحصیل چوآسیدن شاہ سے تعلق رکھنے والی نرس کورونا وائرس کا شکار* *چکوال.میڈیم عروج لاہور کے ہسپتال میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہی تھیں, ہسپتال منتقل کر دیا گیا,خاندانی ذرائع* *چکوال. اللہ تعالی چکوال کی بیٹی کو صحت کاملہ عطا کرے. عوام کی غیور بیٹی کے لیے دعائیں* یہ بات قابل غور ہے کہ اس وقت سب سے حساس اور قابل قدر طبقہ ڈاکٹرز کا ہے۔میڈیکل سٹاف کی کوششوں ،ہمت اور جذبے کو سلام ہے جو اپنی جانوں اور گھروں کی پرواہ کیے بنا انسان دشمن وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس ضمن میں انجام کی پرواہ کیے بنا انسانیت کو بچانے کے عمل میں لگے ہوئے ہیں۔اپنے ڈاکٹرز ،نرسز،میڈیکل سے منسلک ہر بندے کی قدر کیجئے جو اس مشکل گھڑی میں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے اپنے ہم وطنوں کے لیے جہاد کر رہے ہیں۔ہر وہ شخص جو اس دوران اس موذی مرض کا شکار ہوا ،وہ مجاہد ہے خواہ وہ اک سویپر ہی کیوں نہ ہو۔اپنے محب وطن میڈیکل سٹاف کی عظمت کو سلیوٹ پیش کیجئے ۔اپنے محسنوں کی قدر کیجئے ۔اپنے ان مجاہدوں کے لیے دعا بھی کیجئے اور ان کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے سب سے بڑا خراج تحسین یہ پیش کیجئے کہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کیجئے تا کہ ان مجاہدین کی قربانیاں ضائع نہ جائیں۔ سلام اے ملک و قوم کے عظیم رضاکارو!!! سلام اے وطن عزیز کی ہر مشکل گھڑی میں فورسز کے ہمراہ کھڑے سپاہیو! سلام اے وطن کے بیٹو اور بیٹیو!!!! ہمیں تم پہ ناز ہے،ہمیں تم سے پیار ہے نمرہ ملک


*چکوال.‏کورونا وبا کے خلاف لڑنے والی تحصیل چوآسیدن شاہ سے تعلق رکھنے والی نرس کورونا وائرس کا شکار* *چکوال.میڈیم عروج لاہور کے ہسپتال میں اپنے فرائض منصبی سرانجام دے رہی تھیں, ہسپتال منتقل کر دیا گیا,خاندانی ذرائع* *چکوال. اللہ تعالی چکوال کی بیٹی کو صحت کاملہ عطا کرے. عوام کی غیور بیٹی کے لیے دعائیں* یہ بات قابل غور ہے کہ اس وقت سب سے حساس اور قابل قدر طبقہ ڈاکٹرز کا ہے۔میڈیکل سٹاف کی کوششوں ،ہمت اور جذبے کو سلام ہے جو اپنی جانوں اور گھروں کی پرواہ کیے بنا انسان دشمن وائرس کے خلاف جنگ میں مصروف ہیں اور اس ضمن میں انجام کی پرواہ کیے بنا انسانیت کو بچانے کے عمل میں لگے ہوئے ہیں۔اپنے ڈاکٹرز ،نرسز،میڈیکل سے منسلک ہر بندے کی قدر کیجئے جو اس مشکل گھڑی میں موت کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر کھڑے اپنے ہم وطنوں کے لیے جہاد کر رہے ہیں۔ہر وہ شخص جو اس دوران اس موذی مرض کا شکار ہوا ،وہ مجاہد ہے خواہ وہ اک سویپر ہی کیوں نہ ہو۔اپنے محب وطن میڈیکل سٹاف کی عظمت کو سلیوٹ پیش کیجئے ۔اپنے محسنوں کی قدر کیجئے ۔اپنے ان مجاہدوں کے لیے دعا بھی کیجئے اور ان کے جذبے کی قدر کرتے ہوئے سب سے بڑا خراج تحسین یہ پیش کیجئے کہ احتیاطی تدابیر پہ عمل کیجئے تا کہ ان مجاہدین کی قربانیاں ضائع نہ جائیں۔ سلام اے ملک و قوم کے عظیم رضاکارو!!! سلام اے وطن عزیز کی ہر مشکل گھڑی میں فورسز کے ہمراہ کھڑے سپاہیو! سلام اے وطن کے بیٹو اور بیٹیو!!!! ہمیں تم پہ ناز ہے،ہمیں تم سے پیار ہے نمرہ ملک

کوئی تبصرے نہیں: