Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 28 مارچ، 2020

بھکّر (ظفر اعوان سے )الحمدللہ بھکر یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے اپنی استقاعت سے زیادہ غریب بھائیوں مزدوروں کے گھروں میں راشن تقسیم کیا۔۔معین گجر


الحمداللہ بھکر یوتھ ونگ کے پلیٹ فارم سے اپنی استقاعت سے بڑھ کر مشکل کی اس گھڑی میں غریب بھائیوں مزدوروں کے گھر پر راشن بھجوایا اللہ تعالی ہمیں مزید توفیق دے اور مجھے اپنے خزانے سے اتنا عطا کرے کہ میں لوگوں کی مدد کرتا رہوں یا اللہ ہمارے ملک پاکستان کو بیماریوں سے محفوظ فرما اور پاکستان کو دن دگنی اور رات چوگنی ترقی عطا فرما آمین Thank you all team Bhakkar Youth Wing.

کوئی تبصرے نہیں: