Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 20 مارچ، 2020

*پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن چکوال اس مشکل گھڑی میں پاکستان بھر کے ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کی طرح اپنے عوام اور حکومت کے ساتھ کھڑی ہے۔ جہاں کہیں ہماری ضرورت ہوگی ہم رضاکارانہ طور پر اپنے آپ کو پیش کریں گے۔ عوام کے لئے یہ سمجھنا ضروری ہے کہ یہ جنگ نہیں وبا ہے اور اس سے ہمیں صرف بہادری سے نہیں۔ بالكیه سمجھ بوجھ اور شعور کےساتھ لڑنا ہے ۔ہسپتال اور اس میں کام کرنے والا اسٹاف سب سے زیادہ رسک پر ہوتا ہے ان کے لئے دعا کریں اور انکے ساتھ تعاون کریں ۔ہسپتال میں بغیر کسی سرئیس پرابلم کے نا جائیں۔ روٹین کی ادویات فون پر پوچھ لیں۔ اپنے آپ کو ممکن حد تک اپنے گھر میں رکھ کر خود کو اور دوسروں کو محفوظ کریں* *ڈاکٹر ملک ارشد اعوان صدر پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن چکوال*

کوئی تبصرے نہیں: