Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 27 مارچ، 2020

ملا کا خدا بہت چھوٹا ہے 🍂تحریر ۔ شازیہ چھینہ 🌾


(ملا کا خدا بہت چھوٹا ہے) شازیہ چھینہ ملا کا خدا بہت چھوٹا ہے۔ ذرا ذرا سی بات پر عذاب نازل کرتا ہے۔ پوری انسانیت کے خلاف غیر منصفانہ فیصلے کرتاہے۔ میں نہیں مانتی ایسے خدا کو۔ میرا رب وہ ہے جو عدل و انصاف کا سر چشمہ ہے۔ جو ایک کے جرم کی سزا دوسرے کو نہیں دیتا۔ جو انصاف کرنے میں رتی برابر فرق نہیں ڈالتا۔ جو سزا دینے میں رتی برابر کمی یا بیشی نہیں کرتا۔ جس کا ”کن“ جب ”فیکون“ کی سند حاصل کرتا ہے تو عدل و انصاف کے ساتھ ساتھ جود و کرم بھی اش اش کر اٹھتے ہیں۔ ملا کا خدا وہ ہے جو اپنے بندوں کو تو کہتا کہ مذہب کی بنیاد پر محبتیں اور نفرتیں کرو، اور جو تمہارے مذہب کا نہیں ہے اس سے قطع تعلق ہو جاؤ اور اس کو انسان ہونے کا حق بھی نہ دو اور تمہارے انصاف پر تمہاری مذہبی وابستگی غالب ہو جبکہ خود وہ ہر مذہب کے بندوں کے ساتھ ایک جیسا رہتا ہے۔ میرا رب وہ ہے جو نعمتوں کی تقسیم اور نظام عالم کے اختیارات سونپتے وقت نہ مذہب دیکھتا ہے نہ رنگ نہ نسل۔ میرا خدا وہ ہے جو بلا تفریق اس کو بھی رزق دیتا ہے جو اس کو مانتا ہے اور اس کو بھی جو اس کو نہیں مانتا۔ وہ جو نعمتوں کی تقسیم میں مذہب نہیں لاتا، کفر و ایمان نہیں لاتا، وہ جو چند طاقتوروں کے غیر منصفانہ فیصلوں کی سزا پوری انسانیت کو نہیں دیتا۔ وہ جس کو چند لوگوں کو نص۔۔۔۔۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں: