Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 17 مارچ، 2020

سانگھڑ ۔ظفر اعوان سے ۔۔ سانگھڑ،شہید بینظیرآباد ڈویژن میں کل 18 مارچ2020 سے تمام ریسٹورنٹ,شاپنگ مالز,سینٹرز, مارکیٹس,الیکٹرانکس مارکیٹس,آٹو پارٹس,کپڑےکی دکانیں,فرنیچر مارکیٹس 15 دن تک بند ہونگیں,کمشنر شہید بینظیرآباد سید محسن علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا سانگھڑ،چائے کی ہوٹلیں,پارکس بھی کل سے بند ہونگی۔ کمشنر شہیدبنظیرآباد سید محسن علی شاہ، سانگھڑ،سبزی, مچھلی مارکیٹ,سپر مارکیٹس,کھانے کی ہوٹلیں, فروٹ مارکیٹ,گوشت,مرغی کی دکانیں,میڈیکل اسٹورز دودھ کی دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی.کمشنر شہیدبنظیرآباد سانگھڑ،شہری ہوم ڈلیوری پر سامان اور کھانا منگوا سکتے ہیں,کمشنر سید محسن علی شاہ سانگھڑ،کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے سندھ حکومت کی ہدایات پر یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔کمشنر سید محسن علی شاہ


سانگھڑ سانگھڑ،شہید بینظیرآباد ڈویژن میں کل 18 مارچ2020 سے تمام ریسٹورنٹ,شاپنگ مالز,سینٹرز, مارکیٹس,الیکٹرانکس مارکیٹس,آٹو پارٹس,کپڑےکی دکانیں,فرنیچر مارکیٹس 15 دن تک بند ہونگیں,کمشنر شہید بینظیرآباد سید محسن علی شاہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا سانگھڑ،چائے کی ہوٹلیں,پارکس بھی کل سے بند ہونگی۔ کمشنر شہیدبنظیرآباد سید محسن علی شاہ، سانگھڑ،سبزی, مچھلی مارکیٹ,سپر مارکیٹس,کھانے کی ہوٹلیں, فروٹ مارکیٹ,گوشت,مرغی کی دکانیں,میڈیکل اسٹورز دودھ کی دکانیں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی.کمشنر شہیدبنظیرآباد سانگھڑ،شہری ہوم ڈلیوری پر سامان اور کھانا منگوا سکتے ہیں,کمشنر سید محسن علی شاہ سانگھڑ،کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لئے سندھ حکومت کی ہدایات پر یہ پابندیاں عائد کی گئی ہیں۔کمشنر سید محسن علی شاہ

کوئی تبصرے نہیں: