Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 29 مارچ، 2020

نظم کا عنوان// صد شکر //شاعرہ سعدیہ ہما شیخ 🌹


اپنے ہی ساے سے ڈرنے لگے ہیں خوف کی چھاوں میں پلنے لگے ہیں وہ لمبے دن اب دوپہر میں ہی ڈھلنے لگے ہیں اور شہر کہ شہر اجڑنے لگے ہیں جو نہ سنے تھے کبھی وہ راز اب سب اگلنے لگے ہیں پنچھی جو منڈیروں پر چہچہاتے تھے دور سے ہی پلٹنے لگے ہیں پھولوں کی جگۂ باغوں میں اب وائرس اگنے لگے ہیں دیر سے ہی سہی مگر صد شکر آدم کے قدم رب کی راہ پر چلنے لگے ہیں ک پھر سے سر سجدوں میں جھکنے لگے ہیں شاعرہ سعدیہ ہما شیخ

کوئی تبصرے نہیں: