Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 19 مارچ، 2020

(ملک کاظم اعوان). گزشتہ روزآل کلاس فور ملازمین بھکر کے صدر طالب حسین عمرہ کی سعادت حاصل کرنے بعد اپنے گھر خیروعافیت پہنچ گۓہیں انہیں ضلع بھکر کے آل کلاس فور ملازمین میں سے صدر ریونیو ملک امام بخش صدر ہیلتھ سید مقبول حسین کواڈینٹر صدر حفیظ شیخ جنرل سیکرٹری سید غضنفر عباس شاہ جائنٹ سیکرٹری امیر خان بلوچ رابط سیکرٹری ملک مطیع اللہ راں ایڈشنل سیکرٹری سکندر حیات پشیہ قاضی منور حسین طیب شکور ہیلتھ رانا عثمان شعیب حسین نون اس کے علاوہ فون پر صوبائی صدر ایپکفا صوبہ پنجاب محمد ریاض قادری اور تحصیل صدر ایپکفا ملک کاظم اعوان فناس سیکرٹری محمد تقی پشیہ گوہروالا نے مبارکباد پیش کی اس موقع پر دعا بھی کروائی گئ کہ اللہ پاک تمام مسلمانوں کو حج و عمرہ کی سعادت نصیب کرے

کوئی تبصرے نہیں: