Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 18 مارچ، 2020

بھکر (حسن چھینہ )کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حکومت سندھ اپنے صوبائی بارڈر کو آج شام چھ بجے بند کردے گی اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھکر کے شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ صوبہ سندھ کی جانب اپنے سفر کو ترک کردیں تاکہ صوبائی بارڈر کی بندش کیوجہ سے شہریوں کو سفری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے#


بھکر(حسن چھینہ)کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر حکومت سندھ اپنے صوبائی بارڈر کو آج شام چھ بجے بند کردے گی اس ضمن میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے بھکر کے شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ وہ صوبہ سندھ کی جانب اپنے سفر کو ترک کردیں تاکہ صوبائی بارڈر کی بندش کیوجہ سے شہریوں کو سفری مشکلات کا سامنا نہ کرنا پڑے#

کوئی تبصرے نہیں: