



صرف سوشل میڈیا پر نہیں بلکہ گراؤنڈورک شروع الحمدللہ آج جنرل سیکرٹری تحریک انصاف بھکر و بیورو چیف آئی کے ٹائمز ٹی وی اسلم خان کی زیررصدارت اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں متفقہ طور پر سینئر رہنما وومن ونگ تحریک انصاف بھکر مسرت یاسمین صاحبہ کو کوآرڈینیٹر ٹو بھکر کا پہلا باضابطہ طور پر نوٹیفیکشن دیا گیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹیم آئی کے ٹائمز مسرت یاسمین صاحبہ کا شکریہ ادا کرتی ہے کے ان نے ہماری ٹیم کے لیے اپنا خصوصی ٹائم دینے کا فیصلہ کیا ہمیں پورا یقین ہے آپ سے آنے سے ہماری ٹیم اور مظبوط ہو گی اور وزیراعظم عمران خان کے پیغام کو ٹوس طریقہ سے اجاگر کر سکے گی
کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں