Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 13 مارچ، 2020

بھکر(حسن چھینہ سے )کل بروز ہفتہ (14/3/2020 کو بھکر میں ایک ریلی کا انعقاد کیاگیا ہے یہ ریلی صبح (10)دس بجے اریکشین دفتر کے سامنے سے نکالی جاۓ گی اور اسمیں تمام محکمہ جات کے درجہ چہارم کے ملازمیں شرکت کریں گے یہ ریلی براہ راستہ جھنگ موڑ سے ایک پر امن کی صورت میں اپنے جائز اور دیرینہ مطالبات کومنظور کروانے کے لیے ڈی سی افس بھکر کو ہیش کریں گے


بھکر()کل بروز ہفتہ (14/3/2020 کو بھکر میں ایک ریلی کا انعقاد کیاگیا ہے یہ ریلی صبح (10)دس بجے اریکشین دفتر کے سامنے سے نکالی جاۓ گی اور اسمیں تمام محکمہ جات کے درجہ چہارم کے ملازمیں شرکت کریں گے یہ ریلی براہ راستہ جھنگ موڑ سے ایک پر امن کی صورت میں اپنے جائز اور دیرینہ مطالبات کومنظور کروانے کے لیے ڈی سی افس بھکر کو ہیش کریں گے

کوئی تبصرے نہیں: