Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 16 مارچ، 2020

یہودی کرونا وائرس مسلمانوں کی تباہی کا موجب ۔۔نمرہ ملک


*یہودی کرونا وائرس مسلمانوں کی تباہی کا موجب،* مسلمان آپس میں ہاتھ نہ ملائیں کرونا وائرس ہوجائےگا، مسلمان کعبہ پاک میں عمرہ نہ کریں کرونا وائرس ہوجائےگا، نماز جمعہ باجماعت ادا نہ کیا جائے کرونا وائرس ہوجائےگا، *مسلمانوں سے سوال،* کیا آپ کو اللہ آور قران پاک پر یقین نہیں ہے، کیا موت برحق نہیں ہے، کیا آپ موت کو روک سکتے ہیں، مہربانی کریں اسلام کو ختم کرنے میں یہودی پروپیگنڈا کا ساتھ نہ دیں۔ اپنے تمام اسلامی فرائض جاری رکھیں، جس وقت ہم سب کی موت جیسے اللہ پاک نے لکھی ہے ویسی ہی موت ہونگی، *تمام مسلمانوں سے گزارش ہے اپنے یقین اللہ پر رکھیں،شکریہ،*

کوئی تبصرے نہیں: