Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 25 مارچ، 2020

السلام علیکم ۔۔صبح بخیر ۔۔۔آر ۔اے ۔نیوز


🌹🥀🌹🌷🌹🥀 اے کریم اللّٰہ ! آپ نے سال کے مہینوں میں سے چار مہینے رجب المرجب، شعبان المعظم، رمضان المبارک اور محرم الحرام برگزیدہ فرمائے۔ ان میں سے شَعبَانُ المُعّظَم کو چُن لیا اور اسے رحمتِ عالم مُحَمّدِ عربی صلیٰ اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم کا مہینہ قرار دیا۔ اے کریم پروردگار یہی تو وہ بابرکت مہینہ ہے جس میں آپ کی جانب سے تمام بھلائیوں کے دروازے کھول دیے جاتے ہیں۔ آسمان سے برکتیں اُتاری جاتی ہیں، گناہ گار بخشش پاتے ہیں اور برائیاں مٹادی جاتی ہیں۔ اور اسے اسی بناء ’اَلْمُکَفِّر‘ یعنی گناہوں کی بخشش کا ذریعہ بننے والا مہینہ کہا جاتا ہے۔ 💦💧💦💧💦💧 اے کُن فیکون کے مالک !! بھلا تیرے لئے کیا مشکل کہ آپ اپنے حبیب کریم حضرت محمد مُصطفٰی احمد مُجتبٰی ﷺ کے صدقے شَعبَانُ المُعّظَم کے آغاز پر ہی "' کُن "' کہہ دیں ، ہمارے گناہوں کو بخش دیں ، ہمیں بھلائیاں عطا فرما دیں ، ہم سے برائیوں کو مٹا دیں اور کرونا وائرس جیسے ہلاکت خیز عذاب کو ہم گنہگاروں سے ٹال دیں اور پوری اُمّتِ مُحَمّد ﷺ کو اسکی تباہ کاریوں سے محفوظ و مامون فرما دیں !! آمین 🙏

کوئی تبصرے نہیں: