Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 10 مارچ، 2020

ا منکیرہ ۔کاظم اعوان سے آج متحدہ کلاس فور ایسوسی ایشن کا کینال ریسٹ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں تمام ضلعی عہدیداران نے شرکت کی ۔جس میں 12 تاریخ کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں مشاورت کی گئی ۔انشاء اللہ تعالی تمام یونینز اور تمام محکمے اس احتجاج میں بھرپور حصہ لیں گے اور اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گے ۔آپ سب کی شرکت لازمی ہے۔


آج متحدہ کلاس فور ایسوسی ایشن کا کینال ریسٹ ہاؤس میں اجلاس منعقد ہوا ۔جس میں تمام ضلعی عہدیداران نے شرکت کی ۔جس میں 12 تاریخ کو ہونے والے احتجاج کے سلسلے میں مشاورت کی گئی ۔انشاء اللہ تعالی تمام یونینز اور تمام محکمے اس احتجاج میں بھرپور حصہ لیں گے اور اپنے مطالبات حکومت کے سامنے رکھیں گے ۔آپ سب کی شرکت لازمی ہے۔