میانوالی ۔ اخترھاشمی سے
وزیراعظم پاکستان کے شہر میانوالی میں۔ DHQ ہسپتال میانوالی کے ڈاکٹروں کی ٹیم ہر وقت تیار نظر آ ئی۔ مریضوں نے روح عصر سے بات کرتے ہوئے کہا
الحمداللہ ہمارے پاس ڈاکٹر ہر ٹائم موجود ہیں ینگ ڈاکٹرز کے اخلاق اور پیار سلوک سے ہم بہت خوش ہیں ۔ میانوالی سٹی والی گلی سے ایک ہی گھر کے 8 افراد کو شک کی بنیاد پر لاہور بھیج دیا گیا بتایا گیا ہے کے ناصر شاہ پیشہ سے ایک وکیل ہے۔ میانوالی کی مشہور ترین کاروبار ی مارکیٹ رابی سنٹڑ بھی بند نظر آ یا ____



کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں