Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 20 مارچ، 2020

لطیفوں کی دنیا ۔۔۔۔چھترول ۔۔انتخاب !ظفر اعوان !!!!اپنی پسندیدہ تحریریں ہمیں ارسال کریں !!03469200126


خوبصورت بچپن 😀 سویرے نہار منہ نماز فجر \ چھترول مسجد ناظرہ قرآن \ چھترول ناشتے کے وقت بہن بھائیوں کے درمیان اختلافات \ چھترول سکول کی تیاری \ چھترول سکول حاضری ٹائم / چھترول انگلش ' ریاضی 'اردو ' سائنس'" نہیں یاد/ چھترول سکول سے واپسی یونیفارم گندا / چھترول دوپہر کا کھانا / چھترول شام کی چائے / چھترول ٹیوشن / چھترول رات کا کھانا / چھترول بلاوجہ ہنسنا / چھترول زیادہ رونا / چھترول دیر سے سونا / چھترول بچپن سے ہی کمانڈو ٹریننگ ملی 😂😂😜😂 *آجکل کے بچے کو سبزی پسند نہ آئے تو ماں کتنے آپشن دیتی ہے۔۔۔* *میگی کھا لو ، پاستہ کھا لو ، بریڈ جیم لگا دیتی ہوں ، پیزہ بنا دیتی ہوں۔۔* *ہماری امی کے پاس دو ہی آپشن ہوتے تھے* ۔۔ *'' سبزی کھانی ہے یا چھتر '' ؟؟؟؟* *اور ہم دونوں کھا لیتے تھے۔۔۔* *'''' پہلے چھتر ، پھر سبزی ''''* 😂😂🤣🤣

کوئی تبصرے نہیں: