اہم اعلان ۔۔۔
موجودہ صورتحال کے پیش نظر
آر اے نیوز کی پوری ٹیم نے غریب عوام کی خدمت کے لیے حکومت کے ساتھ مل کر بطور رضاکار کام کرنے کا فیصلہ کرلیا۔اور پاکستان کے ہر علاقہ کے نوجوانوں سے اپیل کی جاتی ہے کہ اس مشکل گھڑی میں حکومت کا ساتھ دیتے ہوئے اپنے اپنے علاقہ میں بطور رضاکار کام کریں۔تاکہ کسی غریب بھائی کا چولہا ٹھنڈا نہ ہونے پائے ۔۔۔
ظفر اعوان ۔ایڈیٹر روح عصر نیوز ۔۔۔۔کرائم رپورٹر ۔۔۔حسن چھینہ


کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں