میانوالی ۔اخترہاشمی سے_
کراچی اور بلوچستان سے کنٹینرز میں چھپ کر سفر کر کے آنے والے افراد کو ہرنولی پولیس چیک پوسٹ پر اتار کر اسسٹنٹ کمشنر پپلاں بلال بن عبدالحفیظ DHO ڈاکٹر محمد رفیق خان کی نگرانی میں ڈاکٹر محمد اویس خان اور سید واحد علی شاہ کے ہمراہ کام کرنے والی ہیلتھ کی ٹیمیں سکریننگ ٹیسٹ کرنے میں مصروف ہیں ۔ سید واجدعلی شاہ صاحب نے کہا عوام ایسے سفر کرنے والوں کی فوری اطلاع کریں ۔ انشاء اللّٰہ لیلتھ کی ٹیمیں فوری ایکشن لیںء گی

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں