Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 26 مارچ، 2020

پرندے لوٹ کر آئیں گے۔ 🌹۔انتخاب۔ ۔خالد خان روکھڑی


پدندے لوٹ کرآئیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ نئےغنچےچٹک جائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ طہارت اورعبادت کانتیجہ دیکھ لوگےتم یہ جرثومےبھی مرجائیں گے کیوں مایوس ہوتےہو ؟ طواف خانہءکعبہ بھی پھرہوجائےگاجاری یہ رخنےپھرنہیں آئیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ انہی گلیوں میں ہنستےکھیلتےدیکھوگےبچوں کو یہ سناٹےچلےجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟ گلےمیں پھرنظرآئیں گےبستے,کاپیاں,قلمیں یہ مکتب رونقیں پائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو؟ شفاخانوں سےنکلیں گےشفاپاکرمریض,غم گلوں سےصحن بھرجائیں گے کیوں مایوس ہوتے ہو ؟ Insha’Allah ❤️

کوئی تبصرے نہیں: