Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 15 مارچ، 2020

#بھکر______£ ۔جنرل سیکرٹری تحریک انصاف و بیورہ چیف آئی کے ٹائمز ٹی وی ڈسٹرکٹ بھکر اسلم خان کی زیرصدارت بھکر میں پہلی تعارفی میٹنگ ہوئی جس میں #ظفر_اعوان_ایڈیٹر۔روح_عصرنیوز۔ملک حسن چھینہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر #میڈم_مسرت_یاسمین ، ،ملک عبدالستار چھینہ ،محمد نعمان رفیع ،ملک مہدی حسن ،محمد رمضان بلوچ ،نذیر پرنس ،چوہدری عمران اللہ نے بھی بھرپور طریقے سے شرکت کی ۔اجلاس کا آغاز تلاوت قرآن سے ہوا ۔ ساتھ ہی کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے خصوصی دعا کی گئی۔اس کے بعد اجلاس شروع ہوا اور تمام ممبران نے مثبت صحافت کو فروغ دینے کے لیے۔اور عوام کے مسائل اجاگر کرنے اور ان کو حل کرنے کے لیے پرعزم اعتماد کا اظہار کیا ۔


#بھکر________£ ۔جنرل سیکرٹری تحریک انصاف و بیورہ چیف آئی کے ٹائمز ٹی وی ڈسٹرک بھکر اسلم خان کی زیرصدارت بھکر میں پہلی تعارفی میٹنگ ہوئی جس میں #ظفر_اعوان_ایڈیٹر۔روح_عصرنیوز۔ملک حسن چھینہ ڈسٹرکٹ کرائم رپورٹر #میڈم_مسرت_یاسمین ، ،ملک عبدالستار چھینہ ،محمد نعمان رفیع ،ملک مہدی حسن ،محمد رمضان بلوچ ،نذیر پرنس ،چوہدری عمران اللہ نے بھی بھرپور طریقے سے شرکت کی اور اس کے بعد کرونا وائرس کے متاثرین کے لیے خصوصی دعا کی گئی

کوئی تبصرے نہیں: