میانوالی۔اختر ہاشمی سے۔
انچارج ڈولفن سکواڈ محمد انور خان کو بیرین ہیمرج کا شدید اٹیک ہوا ہے ، انتہائی تشویشناک حالت میں راولپنڈی ریفر کر دیا گیا ہے ، ان کی صحت یابی کے لئے میانوالی مین بازار اور مسجدوں میں خصوصی دعا کی اللّه پاک انوار صاحب کو صحت دے ۔ اور لمبی زندگی آتا کرے ۔۔۔ آمین

کوئی تبصرے نہیں:
ایک تبصرہ شائع کریں