Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 12 مارچ، 2020

لاہور (ظفر اعوان سے )آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی کے سربراہ غلام مرتضی جٹ کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان سے ملاقات


لاہور۔آل پاکستان ریجنل نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کے سربراہ غلام مرتضیٰ جٹ کی قیادت میں وفد کی صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان سے ملاقات ۔وفد نے ۔لوکل/ریجنل اخبارات کے مسائل حل کرنے کا مطالبہ کیا۔APRNS کے ملاقاتی وفدسے گفتگو کرتے ہوئے صوبائی وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ حکومت میڈیا کودرپیش مسائل کے حل کے لئے کوشاں ہے ۔پرنٹ میڈیا کی بہتری کے لئے اقدامات کر رہے ہیں .اس موقع پر غلام مرتضیٰ جٹ نے پرنٹ میڈیا انڈسٹری کے لوکل/ریجنل اخبارات کی بہتری کے لئے فوری اور ٹھوس اقدامات کا مطالبہ کیا اس ملاقات میں APRNSکے فعال ممبران غلام مصطفیٰ چوہدری،اشتیاق احمد ہاشمی،چوہدری شہباز آرائیں،حافظ محمد جہانگیر،ڈاکٹر شاہد استقلال،میاں تنویر احمد سپرا،عباس سرور،سرور صدیقی،جاوید اقبال،نواب ناظم،محمد منشاء بھٹی،ایم شہزاد،وسیم مغل ،حنیف الرحمان مغل اور دیگر نمایاں تھے

کوئی تبصرے نہیں: