Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 19 مارچ، 2020

بھکر(ظفر اعوان ) ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کے جاری کردہ احکامات کی روشنی میں کورونا وائرس کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر سرکاری دفاتر میں عوام الناس کا داخلہ ممنوع قرار دے دیا گیا ہے۔ڈپٹی کمشنر نے کہا ہے کہ عوام الناس سرکاری دفاتر سے متعلقہ امور کے حل کیلئے دفاتر کے ٹیلی فون نمبرز پر رابطہ کر سکتے ہیں۔انہوں نے لوگوں سے کہا کہ کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے احتیاطی تدابیر ضروراپنائیں پرہجوم جگہوں پر ہرگز نہ جائیں،گلے ملنے یا مصافحہ کرنے سے مکمل طور پر اجتناب کریں۔ڈپٹی کمشنر آصف علی فرخ نے واضح کیا کہ قل خوانی سمیت ہر قسم کے مذہبی و دیگراجتماعات پر مکمل طور پر پابندی عائد ہے اور اس پر عملدرآمد کیلئے تشکیل دی جانیوالی ٹیمیں ضلع میں بھرپور انداز سے مانیٹرنگ جاری رکھے ہوئے ہیں #

کوئی تبصرے نہیں: