Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 17 مارچ، 2020

قرآن کریم کے معجزات ۔۔۔انتخاب ۔ظفر اعوان


قرآن کریم کے معجزات. ایک ہندسہ.. دلچسپ اور عجیب.... 19 دیکھیے سبحان اللہ 1..جو پانچ آیات سب سے پہلے نازل ھوئیں. ان کے کل الفاظ=19 ان کے کل حروف. 76.جو 19 پر پورے پورے تقسیم ھوتے ھیں.. =4 جب یہ سورت مکمل ھوی تو اس کی کل آیات..== 19.سورت العلق نمبر 96 کل حروف.. 285 جو کہ 19 پر پورے پورے تقسیم ھوتے ھیں =15 قرآن کریم کی سب سے آخر میں نازل ھونے والی سورت. سورہ النصر.. کل الفاظ=19 یعنی سب سے پہلی اور سب سے آخر میں آنے والی آیات کے الفاظ برابر=19 اب آئیے جہاں سے قرآن کریم شروع ھوتا ھے بسم اللہ الرحمن الر حیم کل الفاظ===19 پورے قرآن کریم میں 114.دفعہ یہ آئیت ای ھے اور یہ بھی 19 پر پورا عدد تقسیم ھوتا ھے... 6 پورے قرآن کریم میں لفظ. آیا ھے اللہ==2698=142 لفظ.الرحمن.57=3 لفظ. الرحیم. 114=6 یعنی یہ تینوں اعداد. 19 پر پورے پورے تقسیم ھوتے ھیں اب آئیے ایک اور بہت دلچسپ چیز دیکھیں قرآن کریم کی سورہ نمبر 9.سورہ توبہ .کے شروع میں بسم اللہ نہیں ھے اور سورہ نمبر 27 سورہ نمل میں دو دفعہ آی ھے ایک شروع میں اور ایک آئت نمبر 30 میں اس طرح ان کی کل تعداد 114 ھو جاتی ھے جو کہ 19 پر پورا پورا تقسیم ھو جاتا ھے. مگر ابھی دلچسپ بات اس سے بھی آگے ھے. وہ یہ کہ جس سورہ میں بسم اللہ مسنگ ھے اس کا نمبر ھے 9.اور جس میں یہ دو بار آی ھے اس سورہ کو نمبر ھے 27..تو دونوں میں فرق کتنا ھوا. 27_9===19 ھی نا دلچسپ؟ اچھا پھر ایک بات اور دیکھیں. اگر میں. 9+10+11+12+13+14+15+16+17+18+19+20+21+22+23+24+25+26+27 تو جواب.. 342 اور یہ بھی 19 پر پورا پورا تقسیم ھوتا ھے. تو آئیے دیکھتے ھیں کہ یہ 19 آخر ھے کیا؟ 19 1+9=10 1+0==========1 واحد...وہی ذات. وہی میرا اللہ جو ایک ھے. سبحان اللہ. سبحان اللہ. سبحان اللہ جاری ھے....

کوئی تبصرے نہیں: