Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 17 مارچ، 2020

بھکّر (حسن چھینہ) کرونا وائرس کے پیش نظر محبوب میڈیکل سٹور لاری اڈا بھکر پر فری فیس ماسک دیے جارہے ہیں۔


ڈپٹی کمشنر بھکر آصف علی فرخ ، سی ای او ہیلتھ ڈاکٹر راٶ سلیمان زاہد ، اے سی بھکر طلحہ سعید اور ڈسٹرکٹ ڈرگ اینڈ کوالٹی کنٹرولر ملک شاہد ظفر کی واضح ہدایات پر عمل کرتے ہوٸے ڈسٹرکٹ کیمسٹ ایسوسی ایشن نے *کرونا وائرس کے پیش نظر محبوب میڈیکل سٹور لاری اڈا بھکر پر فری Face ماسک تقسیم کیے*۔ جس پر ڈسٹرکٹ صدر فہیم احمد خان نے محبوب میڈیکل سٹور کے مالک کو زبردست الفاظ میں خراج تحسین پیش کیا اور ان کے جزبہ کو سلام پیش کیا۔

کوئی تبصرے نہیں: