Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

پیر، 2 مارچ، 2020

بھکّر __ملک حسن چھینہ کے بیٹے اور بیٹی کی مختلف کلاسوں میں اول پوزیشن حاصل کرنے پر ادارے کی جانب سے مبارکباد_اور نیک خواہشات کا اظہار __ظفر اعوان


بھکّر(شاہجہان بلوچ سے۔ ۔۔۔۔۔۔ ملک حسن چھینہ کرائم رپورٹر روح عصر کے بیٹے اور بیٹی نے دی نالج سکول سے بیٹی نے تیسری کلاس اور بیٹے نے ون کلاس میں فاسٹ پوزیشنز حاصل کی سکول کی جانب سے انہیں میڈلز اور شیڈز سے نوازہ گیا ملک حسن چھینہ کو بیٹے اور بیٹی کی فاسٹ پوزیشنز حاصل کرنے پر ادارہ روح عصر کے چیف ایڈیٹر ملک آفتاب حیات ایڈیٹرز ظفر اعوان گروپ ایڈیٹر سعدیہ ھما شیخ منیجنگ ایڈیٹر عارف اعوان ایگزیکٹو ایڈیٹر مرید عباس بلوچ اور پوری میڈیا ٹیم اوردوست احباب نے مبارکباد پیش کی