لوکل /ریجنل اخبارات کی ملک گیر نمائندہ ایسوسی ایشن : آل پاکستان ریجنل۔نیوز پیپرز سوسائٹی APRNS کےصدرغلام مرتضیٰ جٹ اور حافظ محمد جہانگیر کی صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان سے ان کے آفس میں ملاقات ، لوکل /ریجنل اخبارات کو در پیش مسائل۔سے آگاہ کیا اور حکومت سے مطالبہ کیا کہ لوکل /ریجنل اخبارات کی پرموشن کے لئے خصوصی اقدامات کئے جائیں۔
۔صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کرواتے ہوئے کہا کہ PTI کی حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے اور APRNS کے ساتھ بھر پور تعاون کرنے کی یقین دہانی کروائی