Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

منگل، 3 مارچ، 2020


میانوالی اختر ہاشمی سے۔ لاھور سیکٹر یٹ ہاؤس لاھور کے باہر مین کچری روڈ عوام نے روڈ بند کر دیا عوام کا مطالبہ تھا منگائی ختم کرنے کا وعدہ کرنے والی حکومت کے غریب عوام کا جینا حرام کر دیا ۔بجلی۔ گیس ، اور روٹی غریب عوام کی پونچھ سے دور ہو گے ہیں ۔ سیکیورٹی فورسز نے فوری کاروائی کرتے ہوئے حالات کو قابو کر لیا