Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعرات، 19 مارچ، 2020

غزل ۔اس نے جو چاہتوں کے جگنو مجھے دکھائے۔۔۔چہرےکےداغ میں نے میک اپ میں سب چھپائے💞💞💞 🌹Alvira Yasmin Ali..✍️۔۔


🌹۔۔۔۔۔غزل ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس نے جو چاہتوں کے جگنو مجھے دکھائے چہرے کے داغ میں نے میک اپ میں سب چھپائے 🌹 اپنی ہی جاں سے گزرے ہم رفتگی کے عالم غم ِزیست کاعَلَم بھی ہاتھوں میں خود اُٹھائے 🌹 چُپ چا پ سےکھڑے تھے بزم ِطبیب گاہ میں ہم اپنے ہم ثناء کی_____ تصویر کو چھپائے 🌹 رونا تو لازما" تھا گھنی ، گھور بھی تاریکی چندہ کو" تھوڑا " پایا جی بھر کے کھلکھلائے 🌹 پھولوں کوچُنتے چُنتےکانٹوں سے زخم کھا کے گلشن جو تھے بیاباں ، صحرا تلک سجائے 🌹 اُنہیں سامنے تو دیکھا کچھ کہ سکے نہیں ہم پلکیں اگرچہ بھیگیں , سپنے مگر بچائے 🌹 چلیں شام ہو گئی ہے ، کوئی معجزہ تو ہوگا الجھی ہوئی طبعیت ! بڑی دور تک ہیں سائے 🌹 رہا سامنے سمندرلئے پیاس میں کھڑی ہوں اللہ کسی کو ایسا کبھی وقت نہ دکھائے 🌹 وہ خیال بھی تھا میرا ، تعبیر بھی تھی میری لیکن پہیلیوں میں ____ خالق نظر ہی آئے ,,, . تازا کلام . 🌹Alvira Yasmin Ali..✍️

1 تبصرہ:

Unknown کہا...


میرے برباد دل کے ساتھ۔۔ تونے کیا کیا!؟💘
میری پاگل محبت کو دیکھ۔۔تونے کیا کیا!؟💔
میں ریشم میں رہنے کا عادی تھا
بھر میرے تتلی کی پنکھوں کے ساتھ تونے کیا کیا؟!🌷🐝
میں تیری مست آنکھوں کے شراب پیے بنا ہی نشے میں ہوں۔تونے میرے میے خانے کے ساتھ کیا کیا۔۔!؟🍷💚👀💚
تونے مجھے تھکایا اور خود کو بھی۔۔تونے💔 اس سفر میں میرے گھر کے ساتھ کیا کیا؟!💔
کیا میں تیرے لائق نہیں تھا جو تونے بھروسہ نہیں کیا۔۔پھر میرے افسردہ کندھوں کے ساتھ کیا کیا!؟💘
میرے تمام دنیا تیرے آنسوں کی بارش میں بھیگ گئی ہے۔۔تونے میرے جھوپڑی کی جھت کے ساتھ کیا کیا!!؟🏚🌧

Respected Sir Mustafa Zamani Saheb