Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

ہفتہ، 4 اپریل، 2020

اوباڑو //اقبال انجم /// مکمل لاک ڈاؤن اوباڑو میں 12 بجے 3:30 بجے تک مکمل لاک ڈاؤن تمام مساجد کے باہر پولیس اور رینجرز تعینات شہر بھر کی مساجد میں پانچ افراد نے نماز جمعہ ادا کی کسی کو باہر نکلنی کی اجازت نہیں ہے اوباڑو سندھ حکومت کی ہدایات کے بعد 12بجے سے 30 :3 بجے تک لاک ڈاؤن کو مزید سخت کر دیا گیا پولیس اور رینجرز کے جوانوں کا شہرکا گشت تمام کاروبار مکمل طور پر بند جبکہ لاک ڈاؤن کی وجہ سے شہر سنسان نظر آنے لگا پولیس کی لوگوں کو گھروں تک محدود رہنے کی ہدایت خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی جمعہ کی نماز کے اجتماعات پر سندہ حکومت کی جانب سے پابندی ہے لوگ اپنے گھروں میں نماز ادا کریں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے والے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے گی.


کوئی تبصرے نہیں: