Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 5 اپریل، 2020

اباوڑو (اقبال انجم) اباوڑو ضلع گھوٹکی اور آس پاس کے علاقوں میں عوام کو کسی قسم کی سہولیت نا ملنے پر آئے دن کوئی نا کوئی گھر حادثے کا شکار بن جاتا ہے پہلے بھی شہر اور آس پاس کے علاقے میں ایسے کئ حادثات ہو چکے ہیں جہاں فائر برگیڈ نا پہنچ سکی جس سے کئ گھر جل کر خاک ہوگئے آج بھی راجہ فارم کے علاقے میں گھر کو آتشزدگی آگ لگنے سے تین بچے جل کر جاں بحق ہوگئے جبکہ انتظامیہ کی نا اہلی کی وجہ سے فائر برگیڈ موقع پر نا پہنچ سکی


کوئی تبصرے نہیں: