Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 3 اپریل، 2020

بھکر( ظفر اعوان )اے ڈی سی ریونیومیاں غلام رسول نے گورنمنٹ کامرس کالج بھکر میں قائم کئے جانیوالے قرنطینہ سنٹر کا معائنہ کیا او روہاں پر موجود تبلیغی جماعت کے افراد کو دی جانیوالی سہولیات اور سیکیورٹی انتظامات کا تفصیلی جائزہ لیا۔اے ڈی سی ریونیو نے کہا کہ قرنطینہ سنٹر میں قیام پذیر149تبلیغی جماعت کے افراد کو ضلعی انتظامیہ کی جانب سے تمام تر سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔بعد ازاں اے ڈی سی ریونیونے گورنمنٹ کالج برائے خواتین میں قائم کئے گئے قرنطینہ سنٹر کا بھی معائنہ کیا اور انتظامات کا مکمل جائزہ لیا #


کوئی تبصرے نہیں: