Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 5 اپریل، 2020

#AIOU #ااطلاع_براۓ_تعطیلات_میں_توسيع جن طلبہ نے اسائنمنٹ تیاری کرلی ہیں۔اور ٹیوٹرز شو نہیں ہو رہے۔وہ 14 اپريل تک انتظار کریں۔یا ویب سائٹ پر چیک کریں۔ یونیورسٹی مین کیمپس/ریجنل آفسز 14 اپريل تک بند ہیں۔14 اپريل کے بعد رابطہ کریں۔ اسائنمنٹ کی تاریخ 14 اپریل تک ہے۔توسيع کے حوالے سے اطلاع 14 ایریل اس سے پہلے دی جاۓ گی۔ سمسٹر بہار 2020 کے ایڈمیشن کے لیے آن لائن اپلائی کریں۔اس کے لیے وزٹ کریں۔ www.aiou.edu.pk/ فارم کی پرنٹ کرکے فیس کے ساتھ بینک میں جمع کریں۔آن لائن اپلائی کے بعد بینک میں ریکارڈ شو نہ ہو رہا ہو تو کچھ دن انتظار کریں۔داخلے کی آخری تاریخ 15 اپریل ہے۔اس میں توسيع کے حوالے سے اطلاع 14 اپريل کے بعد دی جاۓ گی۔ کسی بھی قسم کی معلومات کےلیے ویب سائٹ کا وزٹ کریں www.aiou.edu.pk/


کوئی تبصرے نہیں: