Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 3 اپریل، 2020

السلام علیکم ۔۔۔ یہ وطن ہمارا ہے ہم ہیں پاسباں اس کے اپنے اپنے حصے کا دیا جلاتے جائیں ۔۔ آئیے سب مل کر دعا کریں کہ اللہ پاک جلد سے جلد اس امتحان کو ختم کردے ۔۔۔۔اور تمام دوستوں سے اپیل کرتا ہوں ۔۔خاص کر صحافی برادری سے ۔۔۔ موجودہ حالات کے پیش نظر اپنے اردگرد اپنے علاقہ اپنے محلہ میں غریب عوام کا بھرپور ساتھ ہیں ۔ کیوں کہ صحافی کی آنکھ بڑی دور تک دیکھتی ہے ۔۔ اورمخیرحضرات سے بھرپور امداد کی اپیل کرتے ہیں کہ وہ غریبوں کا ساتھ دیں کسی کا بھی چولہا ٹھنڈا نہ ہو ۔۔۔ #بے شک رزق اللہ پاک کی دین ہے ۔۔ مگر اللہ پاک نے انسان کی مدد کے لئے انسان ہی پیدا کیا ہے نوٹ !صحافی بھائیو !اور غریب عوام ! اب وقت نہیں اس بات کا ۔یہ بات کی باتیں ہیں جو بھی سیاسی یا سیاسیوں کے چمچے اب تک کسی محلہ یا کسی غریب تک نہیں پہنچے اللہ پاک قسم کھا کر کہتا ہوں ۔الیکشن کے دنوں میں اگر کہیں بھی ایسے سیاسی یا سیاسیوں کے چمچے ملے میں👊 ظفر اعوان 👊اپنی جان پر تو کھیل جاؤں گا مگر ایسے لوگوں کو سبق سکھا جاؤں گا ۔۔ یہ بڑے بڑے پینافلیکس اور پمفلٹس چھپواکر لاکھوں روپیہ لگا دیتے ہیں ۔اور ووٹ خریدنے کے لئے پیسہ پھینک دیتے ہیں ۔۔۔وہ چمچے اور سیاسی اب تک مجھے دکھائی نہیں دیے ۔۔۔۔۔۔ نوٹ ! پاکستان کی غیور عوام۔اب نوٹ کرلیں اگر اس مشکل وقت میں بھی کوئی سیاسی یا ا س کا چمچا آپ کے کام نہیں آرہا ان حضرات پر نظر رکھیں ۔۔۔ آپ کا اپنا //ظفر اعوان /


کوئی تبصرے نہیں: