Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

اتوار، 5 اپریل، 2020

بھکّر (ظفر اعوان )پاکستان تحریک انصاف کے ممبر قومی اسمبلی ڈاکٹر محمد افضل خان ڈھانڈلہ کی عبداللہ برادرز فارمیسی پر میڈیا ایڈواٸزر عوامی خدمت محاذ فہیم احمد خان سے ملاقات* ۔ اس موقع پر انہوں نے ضلعی انتظامیہ ، ڈاکٹرز ، پیرا میڈیکل سٹاف ، پولیس ، ریسکیو ، و دیگر ادارے و مخیر حضرات و سیاسی و غیر سیاسی ونگز کی طرف سے خدمات انجام دینے اور فہیم احمد خان کو مصیبت کی اس گھڑی میں بطور صدر کیمسٹ ایسوسی ایشن اور آرگناٸزر ڈھانڈلہ یوتھ ونگ عوام کی بہترین فلاحی خدمات انجام دینے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اس موقع پر انہوں نے ضلع بھکر کے مخیر حضرات کے نام اپنا خصوصی پیغام بھی نوٹ کروایا۔


کوئی تبصرے نہیں: