Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

جمعہ، 3 اپریل، 2020

بھکر(سٹاف رپورٹر)منکیرہ سٹی گوہروالا چوک سے نکلنے والا لنک روڑ جڑی سواگ ابراہیم پلی کے روڑ پر شدید خطرناک گڑھے بن چکے ہیں عوامی وسماجی کا کہنا ہےجو ٹریفک کی کراسنگ کے دوران کسی بھی وقت حطرنک حادثہ ہونے کا خدشہ ہے اورقیمتی جانوں کاضائع ہوسکتا ہے لہزا عوامی وسماجی حلقوں کا ڈی سی اوبھکر سے پر زور مطالبہ پیش کیا گیا ہے فوری متعلقہ ذمہ داران کے خلاف نوٹس لیا جاۓ اور فوری طور پر گڑھوں میں پکی مٹی ڈال کر بند کیے جائیں تا کہ قیمتی جانوں کا ضائع ہونے سے بچ سکیں


کوئی تبصرے نہیں: