Drop Down MenusCSS Drop Down MenuPure CSS Dropdown Menu

ضرورت نمائندگان:۔

ضرورت نمائندگان:۔ ملک بھر سے پڑھے لکھے میل، فی میل حضرات فوری رابطہ کریں موبائل نمبر 03469200126

بدھ، 1 اپریل، 2020

آر اے نیوز //کے ایڈیٹر۔ظفر اعوان ۔اور کرائم رپورٹر حسن چھینہ/ کی محمد خالد خان روکھڑی۔منیجر دی پنجاب کوآپریٹیو پروینشنل بینک منکیرہ سے خصوصی ملاقات۔ محمد خالد خان روکھڑی نےموجودہ صورتحال کے پیش نظر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا ایک خطرناک مہلک بیماری ہے ۔حکومت پاکستان کی جانب سے جو بھی تجاویز دی گئی ہیں ۔ان پر عمل کر رہے ہیں ۔اور انہوں نے کہا کہ میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے اپنے اپنے گھروں میں ر ہیں اپنا اپنے بچوں کا خیال رکھیں ۔دنیا کے لیے آپ ایک فرد ہیں اور اپنی فیملی کے لئے آپ پوری دنیا ہیں ۔اس لیے اپنی فیملی کی دنیا اجاڑنے سے پہلے سوچ لیں ۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر جو مخیر حضرات ہیں وہ بھی حکومت پاکستان کا ساتھ دیتے ہوئے غریبوں کو امداد کریں ۔آخر پر انہوں نے تمام امت مسلمہ کے لیے دعا کی کے اللہ پاک جلد از جلد اس موذی مرض سے جان چھڑائے۔ ۔۔۔۔


آر اے نیوز کے ایڈیٹر۔ظفر اعوان ۔اور کرائم رپورٹر حسن چھینہ کی محمد خالد خان روکھڑی۔منیجر دی پنجاب کوآپریٹیو پروینشنل بینک منکیرہ سے خصوصی ملاقات۔ محمد خالد خان روکھڑی نےموجودہ صورتحال کے پیش نظر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا ایک خطرناک مہلک بیماری ہے ۔حکومت پاکستان کی جانب سے جو بھی تجاویز دی گئی ہیں ۔ان پر عمل کر رہے ہیں ۔اور انہوں نے کہا کہ میری تمام پاکستانیوں سے اپیل ہے اپنے اپنے گھروں میں ر ہیں اپنا اپنے بچوں کا خیال رکھیں ۔دنیا کے لیے آپ ایک فرد ہیں اور اپنی فیملی کے لئے آپ پوری دنیا ہیں ۔اس لیے اپنی فیملی کی دنیا اجاڑنے سے پہلے سوچ لیں ۔۔۔انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کے اندر جو مخیر حضرات ہیں وہ بھی حکومت پاکستان کا ساتھ دیتے ہوئے غریبوں کو امداد کریں ۔آخر پر انہوں نے تمام امت مسلمہ کے لیے دعا کی کے اللہ پاک جلد از جلد اس موذی مرض سے جان چھڑائے۔ ۔۔۔۔

کوئی تبصرے نہیں: